the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔30 ستمبر (اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اسمبلی میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات پر منعقدہ مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کسانوں کے مسائل کو حل کرنے پوری طرح سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ برقی سربراہی کسانوں کے لئے اہم مسئلہ رہا ہے اسی لئے مارچ سے انکی حکومت کسانوں کو 9 گھنٹوں تک مفت برقی کو سربراہ کریگی۔ انہوں نے



ریاست کے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی جان کی قیمت کوب سمجھیں اور خودکشی نہ کریں ۔ انہوں نے کسانوں سے کہا کہ وہ خود کشی کرنے سے قبل یہ بھی سوچیں کے انکی موت کے بعد انکے افراد خاندان کا کیا حال ہوگا۔ ؟ انہوں نے کہا کہ پانی کی سربراہی کے لئے انکی حکومت نے مشن کاکتیہ کو شروع کی ہے جو کہ صد فیصد کامیاب رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیاکہ اس مسئلہ میں اپوزیشن پارٹی جو بھی حکومت کو مشورہ دیگی وہ اسے قبول کرینگے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.